TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 1676 · Explanation of Fasting

Sunan Ibn MajahHadith 1676

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ دُکَيْنٍ عَنْ إِسْرَائِيلَ عَنْ زَيْدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنْ أَبِي يَزِيدَ الضِّنِّيِّ عَنْ مَيْمُونَةَ مَوْلَاةِ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَتْ سُئِلَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ رَجُلٍ قَبَّلَ امْرَأَتَهُ وَهُمَا صَائِمَانِ قَالَ قَدْ أَفْطَرَا

ابوبکر بن ابی شیبہ، فضل بن دکین ، اسرائیل، زید بن جبیر، ابویزید ضنی، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی باندی حضرت میمونہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے پوچھا گیا کہ مرد اپنی بیوی کا بوسہ لے جبکہ دونوں روزہ دار ہوں تو کیسا ہے ؟ فرمایا دونوں نے افطار کر لیا ۔

It was narrated that Maimunah, the freed (female) slave of the Messenger of Allah P.B.U.H said: "The Prophet P.B.U.H was asked about a man who kissed his wife when they were both fasting. He said: 'They have broken their fast.'" (Da'if)

Permalink

See the full chapter: روزہ دار کے لئے بوسہ لینے کا حکم