TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 167 · Explanation of Following Sunnah

Sunan Ibn MajahHadith 167

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَسُوَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ قَالَا حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ عَنْ سِمَاکٍ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَيَقْرَأَنَّ الْقُرْآنَ نَاسٌ مِنْ أُمَّتِي يَمْرُقُونَ مِنْ الْإِسْلَامِ کَمَا يَمْرُقُ السَّهْمُ مِنْ الرَّمِيَّةِ

ابوبکر بن ابی شیبہ و سوید بن سعید، ابوالاحوص، سماک، عکرمہ، حضرت عبداللہ بن عباس سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا میری امت میں سے چند لوگ قرآن کو پڑھیں گے اسلام سے اس طرح بے نشان رہ جائیں گے جس طرح تیر شکار سے بے نشان رہ جاتا ہے۔

It was narrated Ibn Abbas said: The Messanger of Allah P.B.U.H said: Some people among my Ummah will recite he Quran, but they will pass through Islam like an arrow passing through it targets. (sahih)

Permalink

See the full chapter: خوارج کا بیان