Sunan Ibn Majah — Hadith 1658
حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ الدِّمَشْقِيُّ حَدَّثَنَا الرَّبِيعُ بْنُ بَدْرٍ عَنْ الْجُرَيْرِيِّ عَنْ الْحَسَنِ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ رَخَّصَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِلْحُبْلَی الَّتِي تَخَافُ عَلَی نَفْسِهَا أَنْ تُفْطِرَ وَلِلْمُرْضِعِ الَّتِي تَخَافُ عَلَی وَلَدِهَا
ہشام بن عمار دمشقی، ربیع بن بدر، جریری، حسن، حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ حاملہ جسے اپنی جان کا اندیشہ ہو اور دودھ پلانے والی جسے اپنے بچہ کا اندیشہ ہو روزہ چھوڑنے کی اجازت دی ۔
It was narrated that Anas bin Malik said: "The Messenger of Allah P.B.U.H granted a concession to pregnant women who fear for themselves, allowing them not to fast, and to nursing mothers who fear for their infants." (Da'if)