TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 1652 · Explanation of Fasting

Sunan Ibn MajahHadith 1652

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ سَأَلَ حَمْزَةُ الْأَسْلَمِيُّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ إِنِّي أَصُومُ أَفَأَصُومُ فِي السَّفَرِ فَقَالَ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنْ شِئْتَ فَصُمْ وَإِنْ شِئْتَ فَأَفْطِرْ

ابوبکر بن ابی شیبہ، عبداللہ بن نمیر، ہشام بن عروة، عروة، حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ حضرت حمزہ اسلمی رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے پوچھا کہ میں روزہ رکھتا ہوں کیا سفر میں بھی روزہ رکھوں ؟ تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا چاہو تو روزہ رکھ لو اور چاہو تو نہ رکھو ۔

It was narrated that 'Aishah said: "Hamzah Al-Aslami asked the Messenger of Allah P.B.U.H 'I am fasting, should I fast while traveling?' The Messenger of Allah P.B.U.H said: 'If you wish, then fast, and if you wish, then break your fast.''' (Sahih)

Permalink

See the full chapter: سفر میں روزہ رکھنا