TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 1644 · Explanation of Fasting

Sunan Ibn MajahHadith 1644

حَدَّثَنَا أَبُو مَرْوَانَ مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ الْعُثْمَانِيُّ حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا رَأَيْتُمْ الْهِلَالَ فَصُومُوا وَإِذَا رَأَيْتُمُوهُ فَأَفْطِرُوا فَإِنْ غُمَّ عَلَيْکُمْ فَاقْدُرُوا لَهُ قَالَ وَکَانَ ابْنُ عُمَرَ يَصُومُ قَبْلَ الْهِلَالِ بِيَوْمٍ

ابومروان محمد بن عثمان عثمانی، ابراہیم بن سعد، زہری، سالم بن عبد اللہ، حضرت ابن عمر سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جب تم (رمضان کا) چاند دیکھو تو روزہ رکھو اور جب تم (عید کا) چاند دیکھو تو روزہ موقوف کرو اور اگر کبھی ابر کی وجہ سے چاند دکھائی نہ دے تو حساب (کر کے تیس دن پورے) کرلو اور ابن عمر (رمضان کا) چاند نظر آنے سے ایک دن قبل روزہ رکھا کرتے تھے (نفل کی نیت سے) ۔

It was narrated from Ibn 'Umar that the Messenger of Allah P.B.U.H said: 'When you see the new crescent, fast, and when you see it, stop fasting. If it is cloudy then calculate it (as thirty days)." Ibn 'Umar used to fast one day before the new crescent was seen. (Sahih)

Permalink

See the full chapter: چا ند دیکھ کر روزہ رکھنا اور چاند دیکھ کر افطار ( عید) کرنا