Sunan Ibn Majah — Hadith (internal ref #1620882)
حَدَّثَنَا أَبُو حَاتِمٍ حَدَّثَنَا ابْنُ الطَّبَّاعِ حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ عَنْ يُونُسَ عَنْ الْحَسَنِ عَنْ مَعْقِلِ بْنِ يَسَارٍ قَالَ قَضَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي جَدٍّ کَانَ فِينَا بِالسُّدُسِ
ابوحاتم، ابن طباع، ہشیم ، یونس، حسن، حضرت معقل بن یسار فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہم میں ایک دادے کیلئے سدس کا فیصلہ فرمایا۔
It was narrated that Ma' qil bin Yasar said: "The Messenger of Allah P.B.U.H ruled concerning a grandfather who was among us, that he should receive one sixth." (Da'if)