Sunan Ibn Majah — Hadith (internal ref #1610835)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ أَنْبَأَنَا سُفْيَانُ ح و حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَامِرِ بْنِ زُرَارَةَ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي زَائِدَةَ جَمِيعًا عَنْ مِسْعَرٍ عَنْ عَدِيِّ بْنِ ثَابِتٍ عَنْ الْبَرَائِ مِثْلَهُ قَالَ فَمَا سَمِعْتُ إِنْسَانًا أَحْسَنَ صَوْتًا أَوْ قِرَائَةً مِنْهُ
محمد بن صباح، سفیان، عبداللہ بن عامر بن زرارة، ابن ابی زائدة، مسعر، عدی بن ثابت، حضرت براء رضی اللہ عنہ سے یہی مضمون دوسری سند سے بھی مروی ہے اس میں یہ بھی فرمایا میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے زیادہ خوش آواز انسان نہیں سنا (یا فرمایا) عمدہ قرآت والا شخص نہیں سنا ۔
'Adi bin Thabit narrated something similar from Bara' and said: "I have never heard any man with a better voice or who recites it better than him:' (Sahih)