TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 1591 · Explanation of Funerals

Sunan Ibn MajahHadith 1591

حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ رَافِعٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَاصِمٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سُوقَةَ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ الْأَسْوَدِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ عَزَّی مُصَابًا فَلَهُ مِثْلُ أَجْرِهِ

عمرو بن رافع، علی بن عاصم محمد بن سوقہ، ابراہیم، اسود، حضرت عبداللہ بن مسعود فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جس نے مصیبت زدہ کو تسلی دی اس کو مصیبت زدہ کے برابر اجر ملے گا ۔

It was narrated that ,Abdullah said: "The Messenger of Allah P.B.U.H said: 'Whoever consoles a person stricken by calamity will have a reward equal to his.''' (Da'if)

Permalink

See the full chapter: مصیبت زدہ کو تسلی دیئے کا ثواب