TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 1582 · Explanation of Funerals

Sunan Ibn MajahHadith 1582

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا شَاذَانُ ح و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ وَمُحَمَّدُ بْنُ الْوَلِيدِ قَالَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ ح و حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ وَوَهْبُ بْنُ جَرِيرٍ قَالُوا حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ عَنْ ابْنِ عُمَرَ عَنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الْمَيِّتُ يُعَذَّبُ بِمَا نِيحَ عَلَيْهِ

ابوبکر بن ابی شیبہ، شاذان، محمد بن بشار و محمد بن ولید، محمد جعفر، نصر بن علی، عبدالصمد و وہب بن جریر، شعبہ، قتادة، سعید بن مسیب، ابن عمر، حضرت عمر بن خطاب سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا میّت پر نوحہ کی وجہ سے اس کو عذاب ہوتا ہے ۔

It was narrated from 'Umar bin Khattab that the Prophet P.B.U.H said: "The deceased is punished for the wailing over him." (Sahih)

Permalink

See the full chapter: میّت پر نوحہ کی وجہ سے اس کو عذاب ہوتا ہے