TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 1550 · Explanation of Funerals

Sunan Ibn MajahHadith 1550

حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَيُّوبَ أَبُو هُرَيْرَةَ الْوَاسِطِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ عَنْ کَثِيرِ بْنِ زَيْدٍ عَنْ زَيْنَبَ بِنْتِ نُبَيْطٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَعْلَمَ قَبْرَ عُثْمَانَ بْنِ مَظْعُونٍ بِصَخْرَةٍ

عباس بن جعفر، محمد بن ایوب، ابوہریرہ واسطی، عبدالعزیز بن محمد، کثیر بن زید، زینب بنت نبیط، حضرت انس بن مالک سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت عثمان بن مظعون کی قبر پر نشانی کے طور پر ایک پتھر لگایا ۔

It was narrated from Anas bin Malik that the Messenger of Allah P.B.U.H marked the grave of 'Uthman bin Maz'un with a rock. (Hasan)

Permalink

See the full chapter: قبر پر نشانی رکھنا