Sunan Ibn Majah — Hadith 1541
حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ إِسْحَقَ حَدَّثَنَا الْمُحَارِبِيُّ عَنْ عَمْرِو بْنِ قَيْسٍ عَنْ عَطِيَّةَ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أُخِذَ مِنْ قِبَلِ الْقِبْلَةِ وَاسْتُقْبِلَ اسْتِقْبَالًا
ہارون بن اسحاق ، محاربی، عمرو بن قیس، عطیہ، حضرت ابوسعید سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو قبلہ کی طرف سے لیا گیا اور آپ کا چہرہ مبارک قبلہ کی طرف کیا گیا ۔
It was narrated from Abu Sa'eed that the Messenger of Allah P.B.U.H was brought into his grave from the direction of the Qiblah, and he was placed in his grave gently. (Da'if)