TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 1524 · Explanation of Funerals

Sunan Ibn MajahHadith 1524

حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ خَلَفٍ وَمُحَمَّدُ بْنُ زِيَادٍ قَالَا حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ ح و حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ رَافِعٍ حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ جَمِيعًا عَنْ يُونُسَ عَنْ أَبِي قِلَابَةَ عَنْ أَبِي الْمُهَلَّبِ عَنْ عِمْرَانَ بْنِ الْحُصَيْنِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِنَّ أَخَاکُمْ النَّجَاشِيَّ قَدْ مَاتَ فَصَلُّوا عَلَيْهِ قَالَ فَقَامَ فَصَلَّيْنَا خَلْفَهُ وَإِنِّي لَفِي الصَّفِّ الثَّانِي فَصَلَّی عَلَيْهِ صَفَّيْنِ

یحییٰ بن خلف و محمد بن زیاد، بشر بن مفضل، عمر بن رافع، ہشیم، یونس، ابوقلابہ، ابومہلب، حضرت عمران بن حصین سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تمہارے بھائی نجاشی کا انتقال ہو گیا اس کی نماز جنازہ پڑھو۔ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کھڑے ہوئے ہم نے آپ کی اقتداء میں نماز پڑھی اور میں دوسری صف میں تھا اس کی نماز میں دو صفیں تھیں ۔

It was narrated from 'Imran bin Husain: "The Messenger of Allah P.B.U.H said: 'Your brother Najashi has died, so offer the funeral prayer for him." Then he stood and we prayed behind him. I was in the second row and two rows prayed for him." (Sahih)

Permalink

See the full chapter: نجاشی کی نماز جنازہ