TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 152 · Explanation of Following Sunnah

Sunan Ibn MajahHadith 152

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ عَنْ عُثْمَانَ بْنِ عُمَيْرٍ عَنْ أَبِي حَرْبِ بْنِ أَبِي الْأَسْوَدِ الدِّيْلِيِّ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ مَا أَقَلَّتْ الْغَبْرَائُ وَلَا أَظَلَّتْ الْخَضْرَائُ مِنْ رَجُلٍ أَصْدَقَ لَهْجَةً مِنْ أَبِي ذَرٍّ

علی بن محمد، عبداللہ بن نمیر، اعمش، عثمان بن عمیر، ابوحرب بن ابی الاسود دیلمی، حضرت عبداللہ بن عمر سے مروی ہے کہ میں نے جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ارشاد فرماتے ہوئے سنا، زمین نے کسی کو نہ اٹھایا اور آسمان نے کسی پر سایہ نہ کیا جو بات میں ابوذر سے زیادہ سچا ہو۔

It was narrated that ‘Abdullah bin ‘Amir said: “I heard the Messenger of Allah P.B.U.H say: ‘There is no one on earth, or under the sky, who speaks more truthfully than Abu Dharr.’” (Hasan)

Permalink

See the full chapter: اصحاب رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے فضائل کے بارے میں ۔