TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 1501 · Explanation of Funerals

Sunan Ibn MajahHadith 1501

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عِمْرَانَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ أَبِي الْوَلِيدِ عَنْ أُمِّهِ عَنْ فَاطِمَةَ بِنْتِ الْحُسَيْنِ عَنْ أَبِيهَا الْحُسَيْنِ بْنِ عَلِيٍّ قَالَ لَمَّا تُوُفِّيَ الْقَاسِمُ ابْنُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَتْ خَدِيجَةُ يَا رَسُولَ اللَّهِ دَرَّتْ لُبَيْنَةُ الْقَاسِمِ فَلَوْ کَانَ اللَّهُ أَبْقَاهُ حَتَّی يَسْتَکْمِلَ رِضَاعَهُ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ إِتْمَامَ رَضَاعِهِ فِي الْجَنَّةِ قَالَتْ لَوْ أَعْلَمُ ذَلِکَ يَا رَسُولَ اللَّهِ لَهَوَّنَ عَلَيَّ أَمْرَهُ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنْ شِئْتِ دَعَوْتُ اللَّهَ تَعَالَی فَأَسْمَعَکِ صَوْتَهُ قَالَتْ يَا رَسُولَ اللَّهِ بَلْ أُصَدِّقُ اللَّهَ وَرَسُولَهُ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ

عبداللہ بن عمران، ابوداؤد، ہشام بن ابی الولید، ام ہشام، فاطمہ بنت حسین، حضرت حسین بن علی فرماتے ہیں کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صاحبزادے ابراہیم کا انتقال ہوا تو خدیجہ نے عرض کیا : اے اللہ کے رسول ! قاسم کی چھاتی کا دودھ زائد ہو گیا کاش اللہ تعالیٰ اس کو رضاعت پوری ہونے تک زندگی عطا فرماتے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اس کی رضاعت جنت میں پوری ہوگی۔ عرض کرنے لگیں اے اللہ کے رسول! اگر مجھے یہ معلوم ہو جائے تو میرا غم ذرا ہلکا ہو جائے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اگر تم چاہو تو میں اللہ تعالیٰ سے دعا کروں پھر اللہ تعالیٰ تمہیں قاسم کی آواز سنوا دیں۔ خدیجہ نے عرض کیا اے اللہ کے رسول! اسکی بجائے میں اللہ اور اسکے رسول کی تصدیق کرتی ہوں ۔

Husain bin' Ali said: "When Qasim the son of the Messenger of Allah P.B.U.H died, Khadijah said: '0 Messenger of Allah, the milk of Qasirn's mother is overflowing. Would that Allah had let him live until he had hnished breastfeeding.' The Messenger of Allah P.B.U.H said: 'He will complete his breastfeeding in Paradise: She said: 'If I know that, 0 Messenger of Allah, it makes it easier for me to bear.' The Messenger of Allah P.B.U.H said: 'If you wish, I will pray to Allah to let you hear his voice: She said: '0 Messenger of Allah, rather I believe Allah and His Messenger:" (Da'if)

Permalink

See the full chapter: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صاحبزادے کی وفات اور نماز جنازہ کا ذکر