Sunan Ibn Majah — Hadith 150
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ وَعَمْرُو بْنُ عَبْدِ اللَّهِ قَالَا حَدَّثَنَا وَکِيعٌ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ أَبِي لَيْلَی الْکِنْدِيِّ قَالَ جَائَ خَبَّابٌ إِلَی عُمَرَ فَقَالَ ادْنُ فَمَا أَحَدٌ أَحَقَّ بِهَذَا الْمَجْلِسِ مِنْکَ إِلَّا عَمَّارٌ فَجَعَلَ خَبَّابٌ يُرِيهِ آثَارًا بِظَهْرِهِ مِمَّا عَذَّبَهُ الْمُشْرِکُونَ
علی بن محمد و عمرو بن عبد اللہ، وکیع، سفیان، ابواسحاق ، ابولیلیٰ الکندی فرماتے ہیں کہ حضرت خباب حضرت عمر کے پاس آئے، انہوں نے فرمایا قریب ہو جاؤ، اس نشست کا آپ سے زیادہ سوائے عمار کے اور کوئی مستحق نہیں ، حضرت خباب انہیں اپنی پشت کے نشانات دکھانے لگے جو مشرکین کے تکلیفوں دینے کی وجہ سے بنے تھے۔
It was narrated that Abu Laila Al-Kindi said: “Khabbâb came to ‘Umar and said: ‘Come close, for no one deserves this meeting more than you, except ‘Animâr.’ Then Khabbâb started to show him the marks on his back where the idolaters had tortured him.” (Da’if)