TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 1493 · Explanation of Funerals

Sunan Ibn MajahHadith 1493

حَدَّثَنَا أَبُو هِشَامٍ الرِّفَاعِيُّ وَمُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ وَأَبُو بَکْرِ بْنُ خَلَّادٍ قَالُوا حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ الْيَمَانِ عَنْ الْمِنْهَالِ بْنِ خَلِيفَةَ عَنْ حَجَّاجٍ عَنْ عَطَائٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَبَّرَ أَرْبَعًا

ابوہشام رفاعی و محمد بن صباح و ابوبکر بن خلاد، یحییٰ بن یمان، منہال بن خلیفہ، حجاج، عطاء، حضرت ابن عباس سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے (جنازہ کی نماز میں) چار تکبیریں کہیں ۔

It was narrated from Ibn Abbas that the Prophet P.B.U.H said Takbir four times. (Sahih)

Permalink

See the full chapter: جنا زے کے چار تکبیریں