Sunan Ibn Majah — Hadith 1491
حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ حُمَيْدِ بْنِ کَاسِبٍ حَدَّثَنَا الْمُغِيرَةُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ الْإِيَاسِ عَنْ إِسْمَعِيلَ بْنِ عَمْرِو بْنِ سَعِيدِ بْنِ الْعَاصِ عَنْ عُثْمَانَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْحَکَمِ بْنِ الْحَارِثِ عَنْ عُثْمَانَ بْنِ عَفَّانَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّی عَلَی عُثْمَانَ بْنِ مَظْعُونٍ وَکَبَّرَ عَلَيْهِ أَرْبَعًا
یعقوب بن حمید بن کا سب، مغیرة بن عبدالرحمن، خالد بن ایاس، اسماعیل بن عمرو بن سعید بن عاص، عثمان بن عبداللہ بن حکم بن حارث، حضرت عثمان بن عفان سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت عثمان بن مظعون کے جنازہ میں چار تکبیریں کہیں ۔
It was narrated from "Uthman bin 'Affan that the Prophet P.B.U.H offered the funeral prayer for 'Uthman bin Maz'un, and he said four Takbir over him. (Da'if)