Sunan Ibn Majah — Hadith 1482
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ قَالَ الْحُسَيْنُ بْنُ ذَکْوَانَ أَخْبَرَنِي عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بُرَيْدَةَ الْأَسْلَمِيِّ عَنْ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدَبٍ الْفَزَارِيِّ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّی عَلَی امْرَأَةٍ مَاتَتْ فِي نِفَاسِهَا فَقَامَ وَسَطَهَا
علی بن محمد، ابواسامہ، حسین بن ذکوان، عبداللہ بن بریدة اسلمی، حضرت سمرۃ بن جندب فزاری سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک عورت کا جنازہ پڑھایا جو حالت زچگی میں فوت ہوئی تھی۔ آپ اس کے وسط کے مقابل کھڑے ہوئے ۔
It was narrated from Samurah bin Jundab Al-Eazari I that the Messenger of Allah P.B.U.H offered the funeral prayer for a woman who had died in Nifas} and he stood level with her middle. (i.e. her waist)." (Sahih)