Sunan Ibn Majah — Hadith 1480
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ ثَابِتٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ مُرَّ عَلَی النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِجِنَازَةٍ فَأُثْنِيَ عَلَيْهَا خَيْرًا فَقَالَ وَجَبَتْ ثُمَّ مُرَّ عَلَيْهِ بِجِنَازَةٍ فَأُثْنِيَ عَلَيْهَا شَرًّا فَقَالَ وَجَبَتْ فَقِيلَ يَا رَسُولَ اللَّهِ قُلْتَ لِهَذِهِ وَجَبَتْ وَلِهَذِهِ وَجَبَتْ فَقَالَ شَهَادَةُ الْقَوْمِ وَالْمُؤْمِنُونَ شُهُودُ اللَّهِ فِي الْأَرْضِ
احمد بن عبدة، حماد بن زید، ثابت، حضرت انس بن مالک فرماتے ہیں کہ رسول اللہ کے پاس سے ایک جنازہ گزرا اسکی خوبیاں اور تعریفیں کی گئیں۔ آپ نے فرمایا واجب ہوگئی (یعنی جنت) پھر ایک اور جنازہ گزرا جس کی برائیاں ذکر کی گئیں تو آپ نے فرمایا واجب ہوگئی (دوزخ) تو عرض کیا گیا اسکے لئے بھی واجب ہوگئی اور اسکے لئے بھی واجب ہوگئی ؟ فرمایا لوگوں کی گواہی ہے۔ اہل ایمان زمین میں اللہ کے گواہ ہیں ۔
It was narrated that Anas bin Malik said: "A funeral (procession) passed by the Prophet and they praised (the deceased) and spoke well of him. He said: '(Paradise is) guaranteed for him.' Then another funeral passed by and they spoke badly of him, and he (the Prophet P.B.U.H) said: '(Hell is) guaranteed for him.' It was said: '0 Messenger of Allah, you said that (Paradise was) guaranteed for this one and that (Hell was) guaranteed for the other one.' He said: 'It is the testimony of the people, and the believers are the witnesses of Allah on earth.''' (Sahih)