Sunan Ibn Majah — Hadith 1476
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَی الصَّنْعَانِيُّ أَنْبَأَنَا مُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ قَالَ قَرَأْتُ عَلَی الْفُضَيْلِ بْنِ مَيْسَرَةَ عَنْ أَبِي حَرِيزٍ أَنَّ أَبَا بُرْدَةَ حَدَّثَهُ قَالَ أَوْصَی أَبُو مُوسَی الْأَشْعَرِيُّ حِينَ حَضَرَهُ الْمَوْتُ فَقَالَ لَا تُتْبِعُونِي بِمِجْمَرٍ قَالُوا لَهُ أَوَ سَمِعْتَ فِيهِ شَيْئًا قَالَ نَعَمْ مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
محمد بن عبدالاعلی صنعانی، معتمر بن سلیمان، فضیل بن میسرة، ابوجریر، ابوبردة، حضرت ابوموسیٰ کے انتقال کا وقت قریب ہوا تو وصیت فرمائی دھونی دان (جس سے خوشبو کی دھونی دی جاتی ہے) میرے ساتھ نہ لے جانا۔ لوگوں نے پوچھا کہ کیا آپ نے اس بارے میں کچھ سن رکھا ہے ؟ فرمایا جی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنا ہے ۔
It was narrated from Abu Hariz that Abu Burdah said: "Abu Musa Ash'ari left instructions, when he was dying, saying: 'Do not follow me with a censer. They said to him: 'Did you hear something concerning that?' He said: 'Yes, from the Messenger of Allah P.B.U.H." (Da'if)