Sunan Ibn Majah — Hadith 144
حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ الْجَهْضَمِيُّ حَدَّثَنَا عَثَّامُ بْنُ عَلِيٍّ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ هَانِئِ بْنِ هَانِيئٍ قَالَ دَخَلَ عَمَّارٌ عَلَی عَلِيٍّ فَقَالَ مَرْحَبًا بِالطَّيِّبِ الْمُطَيَّبِ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ مُلِئَ عَمَّارٌ إِيمَانًا إِلَی مُشَاشِهِ
نصر بن علی جہضمی، عثام بن علی، اعمش، ابواسحاق ، حضرت ہانی بن ہانی سے مروی ہے کہ حضرت عمار علی کے پاس بیٹھے آئے، حضرت علی نے فرمایا خوش آمدید پاکیزہ فطرت شخص کے لئے۔ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا کہ عمار پورے کے پورے ایمان سے بھرے ہوئے ہیں ۔
It was narrated that Hâni bin Hani said that Ammar enter upon ‘Ali and he said: Welcome to the good and the purifieded. I heard the Messenger of Allah P.B.U.H say: ‘Ammâr’s heart overflows with faith (Literally: up to the top of his bones.’”