TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 1434 · Explanation of Funerals

Sunan Ibn MajahHadith 1434

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ عَنْ يَزِيدَ بْنِ کَيْسَانَ عَنْ أَبِي حَازِمٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَقِّنُوا مَوْتَاکُمْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ

ابوبکر بن ابی شیبہ، ابوخالد احمر، یزید بن کیسان، ابوحازم ، حضرت ابوہریرہ بیان فرماتے ہیں کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا اپنے مردوں (یعنی قریب المرگ) کو لَا اِلٰہَ اِلَّا اللہ کی تلقین کیا کرو ۔

It was narrated that Abu Hurairah that the Messenger of Allah P.B.U.H said: 'Urge your dying ones to say La ilaha illallah." (Sahih)

Permalink

See the full chapter: میّت کو لا الہ الا اللہ کی تلقین کرنا