TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 1431 · Explanation of Funerals

Sunan Ibn MajahHadith 1431

حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ مُسَافِرٍ حَدَّثَنِي کَثِيرُ بْنُ هِشَامٍ حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ بُرْقَانَ عَنْ مَيْمُونِ بْنِ مِهْرَانَ عَنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ قَالَ قَالَ لِي النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا دَخَلْتَ عَلَی مَرِيضٍ فَمُرْهُ أَنْ يَدْعُوَ لَکَ فَإِنَّ دُعَائَهُ کَدُعَائِ الْمَلَائِکَةِ

جعفر بن مسافر، کثیر بن ہشام، جعفر بن برقان، میمون بن مہران، حضرت عمر بن خطاب فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے فرمایا جب تم بیمار کے پاس جاؤ اس سے کہو کہ تمہارے حق میں دعا کرے کیونکہ اس کی دعا فرشتوں کی دعا کے برابر ہے ۔

It was narrated that 'Umar bin Al-Khattab said: "The Prophet P.B.U.H said to me: 'When you enter upon one who is sick, tell him to pray for you, for his supplication is like the supplication of the angels'" (Da'if)

Permalink

See the full chapter: بیمار کی عیادت