TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 1410 · Establishment of Prayer and Its Method

Sunan Ibn MajahHadith 1410

حَدَّثَنَا أَبُو هِشَامٍ الرِّفَاعِيُّ مُحَمَّدُ بْنُ يَزِيدَ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ يَمَانٍ حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي حَتَّی تَوَرَّمَتْ قَدَمَاهُ فَقِيلَ لَهُ إِنَّ اللَّهَ قَدْ غَفَرَ لَکَ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِکَ وَمَا تَأَخَّرَ قَالَ أَفَلَا أَکُونُ عَبْدًا شَکُورًا

ابوہشام رفاعی محمد بن یزید، یحییٰ بن یمان، اعمش، ابوصالح، حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نماز پڑھتے رہتے حتیٰ کہ آپ کے قدم مبارک سوج جاتے آپ سے عرض کیا گیا کہ اللہ تعالیٰ نے آپ کے سابقہ آئندہ گناہ معاف فرما دیئے ہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کیا پھر میں شکر گزار بندہ نہ بنوں ؟

It was narrated that Abu Hurairah said: "The Messenger of Allah used to pray until his feet became swollen, It was said: '0 Messenger of Allah, Allah has forgiven you your past and future sins.' He said: 'Should I not be a thankful slave?'" (Sahih)

Permalink

See the full chapter: نماز میں لمبا قیام کرنا