TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 1402 · Establishment of Prayer and Its Method

Sunan Ibn MajahHadith 1402

حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا حَاتِمُ بْنُ إِسْمَعِيلَ وَعِيسَی بْنُ يُونُسَ قَالَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سُلَيْمَانَ الْکَرْمَانِيُّ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا أُمَامَةَ بْنَ سَهْلِ بْنِ حُنَيْفٍ يَقُولَ قَالَ سَهْلُ بْنُ حُنَيْفٍ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ تَطَهَّرَ فِي بَيْتِهِ ثُمَّ أَتَی مَسْجِدَ قُبَائَ فَصَلَّی فِيهِ صَلَاةً کَانَ لَهُ کَأَجْرِ عُمْرَةٍ

ہشام بن عمار، حاتم بن اسماعیل و عیسیٰ بن یونس، محمد بن سلیمان کرمانی، ابوامامہ بن سہل بن حنیف، حضرت سہل بن حنیف بیان فرماتے ہیں کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو اپنے گھر خوب پاکی حاصل کرے پھر مسجد قباء آ کر نماز پڑھے اس کو عمرہ کے برابر اجر ملے گا ۔

(Sahl) bin Hunaif said: "The Messenger of Allah said: 'Whoever purifies himself in his house, then comes to the Quba' Masjid and offers one prayer therein, will have a reward like that for 'Umrah." (Hasan)

Permalink

See the full chapter: مسجد قباء میں نماز کی فضیلت