TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 1400 · Establishment of Prayer and Its Method

Sunan Ibn MajahHadith 1400

حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ شُعَيْبٍ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ أَبِي مَرْيَمَ عَنْ قَزَعَةَ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ وَعَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا تُشَدُّ الرِّحَالُ إِلَّا إِلَی ثَلَاثَةِ مَسَاجِدَ إِلَی الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ وَإِلَی الْمَسْجِدِ الْأَقْصَی وَإِلَی مَسْجِدِي هَذَا

ہشام بن عمار، محمد بن شعیب، یزید بن ابی مریم، قزعہ، حضرت ابوسعید اور عبداللہ بن عمرو بن عاص سے روایت ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کجاوے نہ باندھے جائیں مگر تین مساجد کی طرف مسجد حرام مسجد اقصیٰ اور میری یہ مسجد ۔

It was narrated from Abu Sa'eed and 'Abdullah bin 'Amr bin 'As that the Messenger of Allah said: "Do not prepare a mount (travel) to visit any Masjid except three: the Sacred Masjid, Aqsa Masjid, and this Masjid of mine." (Sahih)

Permalink

See the full chapter: مسجد بیت المقدس میں نماز کی فضیلت