Sunan Ibn Majah — Hadith 1382
حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ عُثْمَانَ بْنِ صَالِحٍ الْمِصْرِيُّ أَنْبَأَنَا أَبِي أَنْبَأَنَا ابْنُ لَهِيعَةَ عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ الْوَلِيدِ بْنِ عَبْدَةَ السَّهْمِيِّ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بُشِّرَ بِحَاجَةٍ فَخَرَّ سَاجِدًا
یحییٰ بن عثمان بن صالح مصری، ابن لہیعہ، یزید بن ابی حبیب، عمر بن ولید بن عبدة سہمی، حضرت انس بن مالک سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ایک کام ہو جانے کی خوشخبری دی گئی تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سجدہ میں گر پڑے ۔
It was narrated from Anas bin Malik that the Prophet; was given glad tidings that a need of his had been met, and he fell down prostrate.(Hasan)