TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 1351 · Establishment of Prayer and Its Method

Sunan Ibn MajahHadith 1351

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدِ بْنِ مَيْمُونٍ أَبُو عُبَيْدٍ الْمَدِينِيُّ حَدَّثَنَا أَبِي عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ جَعْفَرٍ عَنْ مُوسَی بْنِ عُقْبَةَ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ عَامِرٍ الشَّعْبِيِّ قَالَ سَأَلْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَبَّاسٍ وَعَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ عَنْ صَلَاةِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِاللَّيْلِ فَقَالَا ثَلَاثَ عَشْرَةَ رَکْعَةً مِنْهَا ثَمَانٍ وَيُوتِرُ بِثَلَاثٍ وَرَکْعَتَيْنِ بَعْدَ الْفَجْرِ

محمد بن عبید بن میمون ابوعبید مدینی، عبید بن میمون، محمد بن جعفر، موسیٰ بن عقبہ، ابواسحاق ، حضرت عامر شعبی کہتے ہیں کہ میں نے حضرات ابن عباس و عبداللہ بن عمر سے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی رات کی نماز کے متعلق دریافت کیا تو دونوں نے فرمایا کہ تیرہ رکعات۔ آٹھ تہجد تین وتر اور دو رکعات فجر طلوع ہونے کے بعد فجر کی سنتیں ۔

It was narrated that ‘Amir Ash·Sha'bi said: "I asked 'Abdullah bin 'Abbas and, Abdullah bin 'Umar about the Prophet's prayer at night. They said: '(He prayed) thirteen Rak'ah, including eight, and three for Witr, and two Rak'ah after the Fajr:" (Sahih)

Permalink

See the full chapter: رات کو تہجد کتنی رکعات پڑھے ؟