TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 1305 · Establishment of Prayer and Its Method

Sunan Ibn MajahHadith 1305

حَدَّثَنَا جُبَارَةُ بْنُ الْمُغَلِّسِ حَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ تَمِيمٍ عَنْ مَيْمُونِ بْنِ مِهْرَانَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَغْتَسِلُ يَوْمَ الْفِطْرِ وَيَوْمَ الْأَضْحَی

جبارة بن مغلس، حجاج بن تمیم، میمون بن مہران، حضرت ابن عباس فرماتے ہیں کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فطر و اضحی کے روز غسل فرمایا کرتے تھے ۔

It was narrated that Ibn ‘Abbâs said: “The Messenger of Allah p.b.u.h used to have a bath on the day of Fitr and the day of Adha.” (Da’if)

Permalink

See the full chapter: عیدین کے روز غسل کرنا