TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 1302 · Establishment of Prayer and Its Method

Sunan Ibn MajahHadith 1302

حَدَّثَنَا جُبَارَةُ بْنُ الْمُغَلِّسِ حَدَّثَنَا مِنْدَلُ بْنُ عَلِيٍّ عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ عُمَرَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ اجْتَمَعَ عِيدَانِ عَلَی عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَصَلَّی بِالنَّاسِ ثُمَّ قَالَ مَنْ شَائَ أَنْ يَأْتِيَ الْجُمُعَةَ فَلْيَأْتِهَا وَمَنْ شَائَ أَنْ يَتَخَلَّفَ فَلْيَتَخَلَّفْ

جبارة بن مغلس، مندل بن علی، عبدالعزیز بن عمر، نافع، حضرت ابن عمر فرماتے ہیں کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے عہد مبارک میں دونوں عیدیں جمع ہو گئیں تو آپ نے عید کی نماز پڑھا کر فرمایا جو جمعہ کی نماز کے لئے آنا چاہے آ جائے اور جو نہ آنا چاہے تو نہ آئے ۔

It was narrated that Ibn ‘Umar said: “Two ‘Eid came together at the time of the Messenger of Allah P.B.U.H, so he led the people in prayer, then he said: ‘Whoever wishes to come to Friday (prayer), let him come, and whoever wishes to stay behind, let him stay behind.” (Hasan)

Permalink

See the full chapter: ایک دن میں دوعیدوں کا جمعہ ہونا