TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 1296 · Establishment of Prayer and Its Method

Sunan Ibn MajahHadith 1296

حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ سَعِيدٍ الْأَيْلِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِي سُلَيْمَانُ بْنُ بِلَالٍ عَنْ يَحْيَی بْنِ سَعِيدٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّی الْعِيدَ بِالْمُصَلَّی مُسْتَتِرًا بِحَرْبَةٍ

ہارون بن سعید ایلی، عبداللہ بن وہب، سلیمان بن بلال، یحییٰ بن سعید، حضرت انس بن مالک سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نماز عید عیدگاہ میں پڑھتے برچھی کی آڑ کر کے (یعنی آگے برچھی گاڑ لیتے تھے) ۔

It was narrated from Anas bin Mâlik that the Messenger of Allah P.B.U.H prayed ‘Lid at the prayer place, using a small spear as a Sutrsh. (Sahih)

Permalink

See the full chapter: عید کے روز برچھی نکالنا