Sunan Ibn Majah — Hadith 1293
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ عَنْ إِسْرَائِيلَ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ عَامِرٍ عَنْ قَيْسِ بْنِ سَعْدٍ قَالَ مَا کَانَ شَيْئٌ عَلَی عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَّا وَقَدْ رَأَيْتُهُ إِلَّا شَيْئٌ وَاحِدٌ فَإِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يُقَلَّسُ لَهُ يَوْمَ الْفِطْرِ قَالَ أَبُو الْحَسَنِ بْنُ سَلَمَةَ الْقَطَّانُ حَدَّثَنَا ابْنُ دِيزِيلَ حَدَّثَنَا آدَمُ حَدَّثَنَا شَيْبَانُ عَنْ جَابِرٍ عَنْ عَامِرٍ ح وَحَدَّثَنَا إِسْرَائِيلُ عَنْ جَابِرٍ ح وَحَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ نَصْرٍ حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ حَدَّثَنَا شَرِيکٌ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ عَامِرٍ نَحْوَهُ
محمد بن یحییٰ، ابونعیم، اسرائیل، ابواسحاق ، عامر، حضرت قیس بن سعد سے روایت کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے عہد مبارک میں جو کچھ ہوتا تھا وہ سب میں اب بھی دیکھ رہا ہوں سوئے ایک چیز کے وہ یہ کہ عیدالفطر کے روز رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے خوشیاں خوب منائی جاتی تھیں۔ دوسری سند سے یہی مضمون مروی ہے ۔
It was narrated from ‘Amir that Qais bin Sa’d said: “There is nothing that happened during the time of the Messenger of Allah P.B.U.H except that I have seen it, except for one thing. which is that Taqlis was performed for the Messenger of Allah on the Day of Tilt. (Da’if) (Three other chains of narration) with similar wording.