TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 1279 · Establishment of Prayer and Its Method

Sunan Ibn MajahHadith 1279

حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ حَکِيمٍ حَدَّثَنَا أَبُو بَحْرٍ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ مُسْلِمٍ الْخَوْلَانِيُّ حَدَّثَنَا أَبُو الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ خَرَجَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ فِطْرٍ أَوْ أَضْحَی فَخَطَبَ قَائِمًا ثُمَّ قَعَدَ قَعْدَةً ثُمَّ قَامَ

یحییٰ بن حکیم، ابوبحر، عبیداللہ بن عمرو رقیک، اسماعیل بن مسلم خولانی، ابوزبیر، حضرت جابر کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عید الفطر یا اضحی کے روز تشریف لائے اور آپ نے کھڑے ہو کر خطبہ دینا شروع کیا پھر ذرا بیٹھ کر دوبارہ کھڑے ہوئے (اور خطبہ دیا )

It was narrated that Jâbir said: “The Messenger of Allah went out on the Day of Al-Fitr’ or Al-Adha, and delivered a sermon standing up. Then he sat down briefly, then stood up again.” (Da’if)

Permalink

See the full chapter: عیدین کا خطبہ