TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 1275 · Establishment of Prayer and Its Method

Sunan Ibn MajahHadith 1275

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ أَبِي خَالِدٍ عَنْ قَيْسِ بْنِ عَائِذٍ هُوَ أَبُو کَاهِلٍ قَالَ رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَخْطُبُ عَلَی نَاقَةٍ حَسْنَائَ وَحَبَشِيٌّ آخِذٌ بِخِطَامِهَا

محمد بن عبداللہ بن نمیر، محمد بن عبید، اسماعیل بن ابی خالد، حضرت قیس بن عائذ ابوکاہل فرماتے ہیں کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ایک خوبصورت اونٹنی پر خطبہ دیتے دیکھا اور ایک حبشی اس کی نکیل تھامے ہوئے تھے ۔

It was narrated that Qais bin ‘Aidh, who was Abu Kâhil, said: “I saw the Prophet P.B.U.H delivering the sermon atop beautiful she-camel, an Ethiopian was holding onto its reins.” (Hasan)

Permalink

See the full chapter: عیدین کا خطبہ