TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 1270 · Establishment of Prayer and Its Method

Sunan Ibn MajahHadith 1270

حَدَّثَنَا حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَی حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِي ابْنُ لَهِيعَةَ عَنْ خَالِدِ بْنِ يَزِيدَ وَعُقَيْلٌ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَبَّرَ فِي الْفِطْرِ وَالْأَضْحَی سَبْعًا وَخَمْسًا سِوَی تَکْبِيرَتَيْ الرُّکُوعِ

حرملہ بن یحییٰ، عبداللہ بن وہب، ابن لہیعہ، خالد بن یزید و عقیل، ابن شہاب، عروة، حضرت عائشہ صدیقہ بیان فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نماز فطر و اضحی میں رکوع کی تکبیر کے علاوہ سات اور پانچ تکبیرات کہیں

It was narrated from ‘Aishah that the Messenger of Allah P.B.U.H said the Takbir seven and five times in (the prayer for ‘Eid) Fitr and Adha, apart from the Takbir for Ruku’ (bowing). (Hasan)

Permalink

See the full chapter: عید بن کی تکبیرات