TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 1251 · Establishment of Prayer and Its Method

Sunan Ibn MajahHadith 1251

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ أَبِي خَالِدٍ عَنْ قَيْسِ بْنِ أَبِي حَازِمٍ عَنْ أَبِي مَسْعُودٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ الشَّمْسَ وَالْقَمَرَ لَا يَنْکَسِفَانِ لِمَوْتِ أَحَدٍ مِنْ النَّاسِ فَإِذَا رَأَيْتُمُوهُ فَقُومُوا فَصَلُّوا

محمد بن عبداللہ بن نمیر، عبداللہ بن نمیر، اسماعیل بن ابی خالد، قیس بن ابی حازم، حضرت ابومسعود فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا سورج اور چاند کو کسی انسان کی موت کی وجہ سے گرہن نہیں لگتا جب تم گرہن دیکھو تو کھڑے ہو کر نماز پڑھو ۔

It was narrated that Abu Mas'ud said: The Messenger of Allah SAW said: "The sun and the moon do not become eclipsed for the death of anyone among mankind. If you see that, then stand and perform prayer."(Sahih).

Permalink

See the full chapter: سورج اور چاند گرہن کی نماز