TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 1237 · Establishment of Prayer and Its Method

Sunan Ibn MajahHadith 1237

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی حَدَّثَنَا الْهَيْثَمُ بْنُ جَمِيلٍ حَدَّثَنَا مِنْدَلٌ عَنْ ابْنِ أَبِي رَافِعٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَتَلَ عَقْرَبًا وَهُوَ فِي الصَّلَاةِ

محمد بن یحییٰ، ہیثم بن جمیل، مندل، حضرت بن ابی رافع اپنے والد سے انہوں نے دادا سے روایت کیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نماز میں ایک بچھو مار ڈالا ۔

It was narrated from Ibn Abu Rafi', from his father, from his grandfather, that the Prophet SAW killed a scorpion while he was praying. (Da'if).

Permalink

See the full chapter: نماز میں سانپ بچھو کو مار ڈالنا