TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 1215 · Establishment of Prayer and Its Method

Sunan Ibn MajahHadith 1215

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ قَالَتْ وَالَّذِي ذَهَبَ بِنَفْسِهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَا مَاتَ حَتَّی کَانَ أَکْثَرُ صَلَاتِهِ وَهُوَ جَالِسٌ وَکَانَ أَحَبُّ الْأَعْمَالِ إِلَيْهِ الْعَمَلَ الصَّالِحَ الَّذِي يَدُومُ عَلَيْهِ الْعَبْدُ وَإِنْ کَانَ يَسِيرًا

ابوبکر بن ابی شیبہ، ابوالاحوص، ابواسحاق ، ابوسلمہ، حضرت ام سلمہ فرماتی ہیں کہ جس ذات نے محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اٹھا لیا اس کی قسم مرتے دم تک آپ کی بیشتر نماز بیٹھ کر تھی اور آپ کو سب سے زیادہ پسند وہ نیک عمل تھا جس پر بندہ مداومت اختیار کرے خواہ تھوڑا ہو ۔

It was narrated that Umm Salamah said: "By the One Who took his soul (i.e., the soul of the Prophet SAW), he did not die until he offered most of his prayers sitting down. And the dearest of the actions to him was the righteous action that the person does regularly, even if it were a little."(Sahih).

Permalink

See the full chapter: نفل نماز ( بلاعذر) بیٹھ کر پڑھنا