TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 1186 · Establishment of Prayer and Its Method

Sunan Ibn MajahHadith 1186

حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدِّمَشْقِيُّ حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ عَبْدِ الْوَاحِدِ حَدَّثَنَا الْأَوْزَاعِيُّ عَنْ يَحْيَی بْنِ أَبِي کَثِيرٍ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ قَالَ حَدَّثَتْنِي عَائِشَةُ قَالَتْ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُوتِرُ بِوَاحِدَةٍ ثُمَّ يَرْکَعُ رَکْعَتَيْنِ يَقْرَأُ فِيهِمَا وَهُوَ جَالِسٌ فَإِذَا أَرَادَ أَنْ يَرْکَعَ قَامَ فَرَکَعَ

عبدالرحمن بن ابراہیم دمشقی، عمرو بن عبدالواحد، اوزاعی، یحییٰ بن ابی کثیر، ابوسلمہ، حضرت عائشہ صدیقہ فرماتی ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک رکعت وتر پڑھتے پھر دو رکعتیں پڑھتے ان میں بیٹھ کر قرآت فرماتے رہتے جب رکوع کرنے لگتے تو کھڑے ہو کر رکوع میں جاتے ۔

It was narrated that Abu Salamah said: "Aishah narrated to me that the Messenger of Allah SAW prayed Witr with one Rak'ah, then he prayed two Rak' ah in which he recited while sitting, then when he wanted to bow, he stood up and bowed."(Sahih).

Permalink

See the full chapter: وتر کے بعد بیٹھ کردو رکعتیں پڑھنا