TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 1184 · Establishment of Prayer and Its Method

Sunan Ibn MajahHadith 1184

حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ مُوسَی حَدَّثَنَا شَرِيکٌ عَنْ جَابِرٍ عَنْ عَامِرٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ وَابْنِ عُمَرَ قَالَا سَنَّ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَاةَ السَّفَرِ رَکْعَتَيْنِ وَهُمَا تَمَامٌ غَيْرُ قَصْرٍ وَالْوِتْرُ فِي السَّفَرِ سُنَّةٌ

اسماعیل بن موسی، شریک، جابر، عامر، حضرت ابن عباس عمر فرماتے ہیں کہ سفر کی نماز دو کعت پڑھنا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا طریقہ ہے اور یہ مکمل نماز ہے قصر اور کم نہیں اور سفر کم نہیں اور سفر میں وتر پڑھنا بھی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا طریقہ ہے ۔

It was narrated that Ibn ‘Abbas and Ibn 'Umar said: "The Messenger of Allah SAW prescribed two Rak'ah of prayer when traveling; they are complete and are not shortened. And Witr when traveling is Sunnah." (Da'if)

Permalink

See the full chapter: سفر میں وتر پڑھنا