TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 1173 · Establishment of Prayer and Its Method

Sunan Ibn MajahHadith 1173

حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ الْجَهْضَمِيُّ حَدَّثَنَا سَهْلُ بْنُ يُوسُفَ حَدَّثَنَا حُمَيْدٌ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ سُئِلَ عَنْ الْقُنُوتِ فِي صَلَاةِ الصُّبْحِ فَقَالَ کُنَّا نَقْنُتُ قَبْلَ الرُّکُوعِ وَبَعْدَهُ

نصر بن علی جہضمی، سہل بن یوسف، حمید، حضرت انس بن مالک سے نماز صبح میں قنوت سے متعلق دریافت کیا گیا تو فرمایا ہم رکوع سے قبل اور رکوع کے بعد دونوں طرح قنوت پڑھ لیتے تھے ۔

It was narrated that Anas bin Malik said: He was asked about Qunut in the Subh prayer, and he said: "We used to recit Qunut before Ruku' and afterwards."(Hasan).

Permalink

See the full chapter: رکوع سے قبل اور بعد قنوت