TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 1158 · Establishment of Prayer and Its Method

Sunan Ibn MajahHadith 1158

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رُمْحٍ الْمِصْرِيُّ أَنْبَأَنَا اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ رَاشِدٍ الزَّوْفِيِّ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي مُرَّةَ الزَّوْفِيِّ عَنْ خَارِجَةَ بْنِ حُذَافَةَ الْعَدَوِيِّ قَالَ خَرَجَ عَلَيْنَا النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ إِنَّ اللَّهَ قَدْ أَمَدَّکُمْ بِصَلَاةٍ لَهِيَ خَيْرٌ لَکُمْ مِنْ حُمُرِ النَّعَمِ الْوِتْرُ جَعَلَهُ اللَّهُ لَکُمْ فِيمَا بَيْنَ صَلَاةِ الْعِشَائِ إِلَی أَنْ يَطْلُعَ الْفَجْرُ

محمد بن رمح مصری، لیث بن سعد، یزید بن ابی حبیب، عبداللہ بن راشد الذوفی، عبداللہ بن مرة الزوفی، حضرت خارجہ بن حذافہ عدوی بیان فرماتے ہیں کہ بنی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہمارے پاس تشریف لائے اور ارشاد فرمایا اللہ تعالیٰ نے تمہیں ایک نماز بڑھا دی جو تمہارے لئے سرخ اونٹوں سے بھی افضل ہے اور وہ (نماز) وتر ہے۔ اللہ تعالیٰ نے اس کو تمہارے لئے مقرر فرمایا ہے نماز عشاء سے طلوع فجر تک ۔

It was narrated that Kharijah bin Hudhafah AI-'Adawi said. "The Prophet P.B.U.H came out to us and said. 'Allah has increased a prayer for you which is better for you than red camels. (It is) Witr, which Allah has enjoined on you between the 'Ishd' prayer and the onset of dawn.''' (Da'if)

Permalink

See the full chapter: وتر کا بیان