TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 1150 · Establishment of Prayer and Its Method

Sunan Ibn MajahHadith 1150

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الشُّعَيْثِيُّ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَنْبَسَةَ بْنِ أَبِي سُفْيَانَ عَنْ أُمِّ حَبِيبَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ صَلَّی قَبْلَ الظُّهْرِ أَرْبَعًا وَبَعْدَهَا أَرْبَعًا حَرَّمَهُ اللَّهُ عَلَی النَّارِ

ابوبکر بن ابی شیبہ، یزید بن ہارون، محمد بن عبداللہ شغیثی، عبداللہ شغیثی، عنبسہ بن ابی سفیان، حضرت ام حبیبہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جس نے ظہر سے پہلے اور ظہر کے بعد چار چار رکعات پڑھ لیں اللہ تعالیٰ اس پر دوزخ کو حرام فرما دیں گے ۔

It was narrated from Umm Habibah that the Prophet P.B.U.H said: "Whoever prays four Rak'ah before the Zuhr and four afterwards, Allah will forbid him to the Fire." (Sahih)

Permalink

See the full chapter: ظہر سے پہلے اور بعد چار چار سنتیں پڑھنا ۔