TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 1148 · Establishment of Prayer and Its Method

Sunan Ibn MajahHadith 1148

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی وَزَيْدُ بْنُ أَخْزَمَ وَمُحَمَّدُ بْنُ مَعْمَرٍ قَالُوا حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ دَاوُدَ الْکُوفِيُّ حَدَّثَنَا قَيْسُ بْنُ الرَّبِيعِ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّائِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ شَقِيقٍ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا فَاتَتْهُ الْأَرْبَعُ قَبْلَ الظُّهْرِ صَلَّاهَا بَعْدَ الرَّکْعَتَيْنِ بَعْدَ الظُّهْرِ قَالَ أَبُو عَبْد اللَّهِ لَمْ يُحَدِّثْ بِهِ إِلَّا قَيْسٌ عَنْ شُعْبَةَ

محمد بن یحییٰ وزید بن اخزم ومحمد بن معمر، موسیٰ ابن داؤد کوفی، قیس بن ربیع، شعبہ، خالد حذاء، عبداللہ بن شقیق، حضرت عائشہ فرماتی ہیں کہ جب کبھی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ظہر سے پہلے چار رکعتیں فوت ہو جاتیں تو فرض کے بعد دو سنتیں پڑھ کر ان چار رکعتوں کو پڑھ لیتے ۔

It was narrated that 'Aishah said: "If the Messenger of Allah P.B.U.H missed the four Rak' ah before the Zuhr, he would perform them after the two Rak'ah which come after the Zuhr," (Da'if) Abu Abdullah (Ibn Majah): No one narrated it except Qais on the authority of Shu'bah

Permalink

See the full chapter: جس کی ظہر سے پہلے کی سنتیں فوت ہو جو ئیں ۔