TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 1138 · Establishment of Prayer and Its Method

Sunan Ibn MajahHadith 1138

حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدِّمَشْقِيُّ وَيَعْقُوبُ بْنُ حُمَيْدِ بْنِ کَاسِبٍ قَالَا حَدَّثَنَا مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ عَنْ يَزِيدَ بْنِ کَيْسَانَ عَنْ أَبِي حَازِمٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَرَأَ فِي الرَّکْعَتَيْنِ قَبْلَ الْفَجْرِ قُلْ يَا أَيُّهَا الْکَافِرُونَ وَقُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ

عبدالرحمن بن ابراہیم دمشقی و یعقوب بن حمید بن کا سب، مروان بن معاویہ، یزید بن کیسان، حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فجر کی سنتوں میں قُلْ يَا أَيُّهَا الْکَافِرُونَ وَقُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ پڑھی ۔

It was narrated from Abu Hurairah that in the two Rak'ah before the Fair, the Prophet P.B.U.H used to recite: "Say: '0 you disbelievers, and: "Say: Allah is One:, (Sahih)

Permalink

See the full chapter: فجر کی سنتوں میں کو نسی وسور تیں پڑھے ؟