Sunan Ibn Majah — Hadith 1111
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ أَنْبَأَنَا عُمَرُ بْنُ حَبِيبٍ عَنْ ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ وَسَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ أَدْرَکَ مِنْ الْجُمُعَةِ رَکْعَةً فَلْيَصِلْ إِلَيْهَا أُخْرَی
محمد بن صباح، عمر بن حبیب، ابن ابی ذئب، زہری، ابوسلمہ و سعید بن مسیب، حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جس کو جمعہ کی ایک رکعت ہی (امام کے ساتھ) ملے وہ دوسری (بعد میں) اس کے ساتھ ملا لے ۔
It was narrated from Abu Hurairah that the Prophet P.B.U.H said: "Whoever catches one Rak'ah of Friday, let him add another Rak'ah to it." (Sahih)