TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 1102 · Establishment of Prayer and Its Method

Sunan Ibn MajahHadith 1102

حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ سَمِعَ جَابِرًا وَأَبُو الزُّبَيْرِ سَمِعَ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ دَخَلَ سُلَيْکٌ الْغَطَفَانِيُّ الْمَسْجِدَ وَالنَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَخْطُبُ فَقَالَ أَصَلَّيْتَ قَالَ لَا قَالَ فَصَلِّ رَکْعَتَيْنِ وَأَمَّا عَمْرٌو فَلَمْ يَذْکُرْ سُلَيْکًا

ہشام بن عمار، سفیان بن عیینہ، عمرو بن دینار، جابر، ابوزبیر، حضرت جابر بن عبداللہ بیان فرماتے ہیں کہ حضرت سلیک غطفانی مسجد میں آئے۔ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم خطبہ ارشاد فرما رہے تھے۔ (نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے) فرمایا تم نے نماز پڑھی؟ سلیک نے عرض کیا نہیں فرمایا تو دو رکعتیں پڑھ لو ۔

It was narrated that Jabir bin 'Abdullah said: "Sulaik Ghatafani entered the Masjid when the Prophet P.B.U.H was delivering the sermon. He said: 'Have you prayed?' He said, 'No.' He said: 'Then perform two Rak'an:" (Sahih) As for' Arm (one of the narrator's of the Hadith), he did not mention Sulaik.

Permalink

See the full chapter: جو مسجد میں اس وقت داخل ہوجب امام خطبہ دے رہا ہو؟