Sunan Ibn Majah — Hadith 1099
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ خَالِدٍ حَدَّثَنَا ابْنُ لَهِيعَةَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ زَيْدِ بْنِ مُهَاجِرٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْکَدِرِ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ إِذَا صَعِدَ الْمِنْبَرَ سَلَّمَ
محمد بن یحییٰ، عمرو بن خالد، ابن لہیعہ، محمد بن زید بن مہاجر، محمد بن منکدر، حضرت جابر بن عبداللہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب منبر پر چڑھتے تو اَلسَّلَامُ عَلَیکُم وَرَحمَةُ اللہِ وَ بَرَکَاتُہ کہتے ۔
It was narrated from Jabir that whenever the Prophet P.B.U.H ascended the pulpit he would greet (the people with Salam). (Da'if)