TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 1053 · Establishment of Prayer and Its Method

Sunan Ibn MajahHadith 1053

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا شَرِيکٌ عَنْ زُبَيْدٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَی عَنْ عُمَرَ قَالَ صَلَاةُ السَّفَرِ رَکْعَتَانِ وَالْجُمُعَةُ رَکْعَتَانِ وَالْعِيدُ رَکْعَتَانِ تَمَامٌ غَيْرُ قَصْرٍ عَلَی لِسَانِ مُحَمَّدٍ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ

ابوبکر بن ابی شیبہ، شریک، زبید، عبدالرحمن بن ابی لیلیٰ، حضرت عمر نے فرمایا کہ سفر کی نماز دو رکعتیں ہیں۔ جمعہ دو رکعتیں ہیں عیدین دو رکعتیں ہیں یہ مکمل اور پوری نماز ہے اس میں کوئی قصر اور کمی نہیں محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زبان سے (ایسا ہی معلوم ہوا )

It was narrated that ‘Umar said: “The prayer while traveling is two Rak’ah, and Friday is two Rak’ah, and ‘Eid is two Rak’ah. They are complete and are not shortened, as told by Muhammad P.B.U.H.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: سفر میں نماز کا قصر کر نا