TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 1029 · Establishment of Prayer and Its Method

Sunan Ibn MajahHadith 1029

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ آدَمَ حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ عَلْقَمَةَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ لَقَدْ رَأَيْنَا رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي فِي النَّعْلَيْنِ وَالْخُفَّيْنِ

علی بن محمد، یحییٰ بن آدم، زہیر، ابواسحاق ، علقمہ، حضرت عبداللہ بن مسعود فرماتے ہیں کہ ہم نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو جوتوں میں اور موزوں میں نماز ادا کرتے دیکھا ۔

It was narrated that 'Abdullah said: "We saw the Messenger of Allah P.B.U.H performing prayer wearing sandals and leather slippers." (Da'if)

Permalink

See the full chapter: جو توں سمیت نماز پڑھنا